Tuesday, August 19, 2025

Visit to Chitral on Oshan Changan X7







پچھلے ہفتے اوشان پر چترال جانے کا اتفاق ہوا۔ گاڑی میں چھ افراد تھے۔ چترال میں گاڑی بہترین چلی۔ بونی تک گئے۔ چترال گول نیشنل پارک میں پہاڑ کی چوٹی پر موجود جنگلات ریسٹ ہائوس تک گئے جو کہ بہت مشکل راستہ تھا۔ دوسرے دن کیلاش وادی گئے۔ اس کے راستے میں گاڑی کئی جگہ پر پھسلی اور نیچے لگی، لہذا یہ راستہ ذاتی گاڑی کیلئے اچھا نہیں ہے۔ سب لوگ کافی خوش تھے گاڑی سے۔ نیویگیشن سسٹم فیل ہو گیا، لہذا موبائل پر ہی راستہ دیکھتے رہے۔ چترال میں خشک سالی چل رہی ہے آجکل